فرانس:گرجا گھر میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، چھت ومینار زمیں بوسApril 16, 2019ویب ڈیسک0 صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشورہ دیا کہ پیرس کے تاریخی گرجا گھر میں ہونے والی آتشزدگی سے نمٹنے کے لیے فلائنگ واٹر ٹینکر کا استعمال کیا جائے۔