’حزب اختلاف کا حکومت مخالف تحریک پر متفق ہونا مشکل ہے‘June 24, 2019ویب ڈیسک0 پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی قیادت کی پہلی ترجیح ہے کہ جیل والوں کو آزاد کرائیں۔ مولانا فضل الرحمان حکومت کو گرانا چاہتے ہیں تاکہ وہ کسی طور پر نظام کا حصہ بن سکیں۔