ہمارے پاس وہ معلومات ہیں جو گزشتہ حکومتوں کے پاس نہیں تھیں، عمران خانJune 24, 2019ویب ڈیسک0 ایسا طریقہ کار لا رہے کہ اسمگلنگ ختم ہو اور لوگوں کو بھی روزگار ملے، سرحدی علاقے میں رہنے والے لوگوں کے لئے تجارت کا نظام وضع کر رہے ہیں۔