سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی شہبازشریف سے ملاقات، والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
نماز جنازہ میں شہباز شریف، حمزہ شہباز سمیت مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مرحومہ شمیم اختر کی میت پاکستان روانگی کیلئے ایمبولینس کے ذریعے ایئر پورٹ روانہ کردی گئی
نوازشریف نے والدہ کی تدفین کے شہباز شریف کو انتظامات کی خود نگرانی کرنے کی ہدایت کردی
بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ میں شریف خاندان کے انتہائی قریبی افراد شرکت کریں گے۔
مرحومہ کی میت ہفتےکی صبح لاہور پہنچے گی، ترجمان ن لیگ
پے رول پر رہائی شمیم اختر کی میت پاکستان پہنچنے کے وقت سے شروع ہو گی
لندن سے کوثر شریف اور ان کے خاوند میت کے ساتھ آئیں گے
مرحومہ کو لاہور میں سپرد خاک کیا جائے گا
کاغذی کارروائیوں کی تکمیل کے بعد بیگم شمیم اختر کی میت کو پاکستان روانہ کیا جائے گا۔
پشاور کا آج کا جلسہ ریفرنڈم ہے، آپ لوگوں نے دھاندلی کے ذریعے آنے والی حکومت کو مسترد کر دیا ہے، سربراہ پی ڈی ایم







