دوبارہ پاکستان آنے کے لیے بہت ذیادہ پُرجوش ہوں، نومبر میں ہونے والے پی ایس ایل فائیو کے میچز میں شرکت کروں گا۔
ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ چھکے لاہور قلندرز کے بلے باز بین ڈنک نے لگائے جو اب تک 23 مرتبہ گیند کو باؤنڈری کے پار لگاچکے ہیں
ہمارے لیےاگلے دونوں میچ بہت اہم ہیں، ٹورنامنٹ اوپن ہے کوئی بھی ٹیم آگے آ سکتی ہے، وہاب ریاض
پہلی مرتبہ مکمل طور پر پاکستان میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ میں اب تک کھیلے گئے زیادہ تر میچز میں بلے بازوں کو پلڑا بھاری رہا ہے
کراچی کے اسکور کو دیکھ کر ڈگ آوٹ میں یہی سوچ تھی کہ ہم نے گیند کو میرٹ پر کھیلنا ہے۔



