’41 سال گزرنے کے باوجود بھٹو عوام کے دلوں پر حکمرانی کررہے ہیں’April 3, 2020ویب ڈیسک0 آصف زرداری کا کہنا ہے کہ قاٸد عوام نے صدیوں سے استحصال کے شکار عوام کو شعور دیکر استحصالی قوتوں کو شکست دی