ڈیل اسٹین کی پاکستان سے محبت نے بھارتیوں کو آگ لگا دیMarch 2, 2021ویب ڈیسک0 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو بھارتی لیگ آئی پی ایل پر فوقیت دینے پر بھارتیوں نے جنوبی افریقی اسپیڈ اسٹار کے خلاف طوفان بدتمیزی کھڑا کر دیا ہے۔