پرندوں کے بچے انڈوں میں بھی معلومات کا تبادلہ کرتے ہیںJuly 28, 2019ویب ڈیسک0 ماہرین نے بگلے کے انڈے ایک ایسی جگہ پر رکھے جہاں انہیں کئی قسم کے خطرات لاحق تھے مثلاََ نیولے اور سانپ وغیرہ کا خطرہ