لاہور: بصارت سے محروم افراد کو احتجاج مہنگا پڑگیا، پولیس نے پناہ گاہ میں بند کردیاFebruary 13, 2020ویب ڈیسک0 بزدار حکومت اپنے وعدے پورے کرنے میں ناکام رہی ہے اس لیے نابینا افراد نے احتجاج کی کال دی تھی۔