دمہ، الرجی یا معدے کی تیزابیت جیسی حالتیں بھی سانس کی نالی کو حساس بناتی ہیں
غیر معیاری دوا کا استعمال مریض کی جان کیلئے خطرناک ہو سکتا ہے، ڈریپ الرٹ
منکی پاکس کی تشخیص ایسے افراد میں بھی ہوئی ہے جو کبھی افریقہ گئے ہی نہیں
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ڈینگی کے 456 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں لاہور کے 333 مریض شامل ہیں۔
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی بخار میں مبتلا تھے۔
کورونا وائرس کی علامات کی موجودہ لسٹ میں صرف تین علامات: تیز بخار، کھانسی اور ذائقے اور سونگھنے کی حس ختم ہونا شامل ہیں
ٹائیفائیڈ مریض سے دیگر افراد کو لاحق ہو سکتا ہے اور اسکول جانے والے بچے اس کا آسان ترین ہدف ہو سکتے ہیں،قومی ادارہ صحت
قومی ادارہ صحت نے عیدالاضحی کے موقع پر کانگو بخار کے ممکنہ خدشے کے پیش نظر اسکی روک تھام اور کنٹرول سے متعلق ایڈوائزری جاری کی ہے
گورنر پنجاب چوہدری سرور سمیت جن لوگوں نے بھی میرے ساتھ ملاقات کی ہے ان تمام کو احتیاطی تدابیر اختیار کر لینی چاہئیں
صابن وائرس کو ختم کرنے میں انتہائی کارآمد ثابت ہوتا ہے اور کورونا وائرس سے بچنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہاتھوں کو صابن سے دھوئیں، چہرے کو ہاتھ نہ لگائیں، بیمار لوگوں سے فاصلہ رکھیں









