مودی کا مقابلہ: سماج وادی پارٹی نے تیج بہادر کو نامزد کردیاApril 30, 2019ویب ڈیسک0 بھارتی فوج سے سبکدوش کیے جانے والے فوجیوں نے بھی تیج بہادر کی حمایت میں سیاسی مورچہ زن ہونے کا اعلان کیا تھا اور وہ وارانسی میں باقاعدہ ڈیرہ ڈالے ہوئے ہیں۔