بحیرہ عرب میں سمندری طوفان ’بائے پر جوائے‘ کا امکانJune 5, 2023ویب ڈیسک0 10 یا 11 جون کو ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کر کے سائیکلون کی صورت اختیار کر سکتا ہے