کراچی:انوکھے انداز میں اے ٹی ایم مشینوں سے رقم لوٹنے والا گروہ گرفتارJune 15, 2019ویب ڈیسک0 ملزم سلندڑدھماکے کےذریعے اے ٹی ایم توڑ کر پیسے لوٹنے کی کوشش کررہے تھے۔