شہباز شریف کے خلاف مبینہ منی لانڈرنگ، آمدن سے زائد اثاثوں کی تفصیلات جاریSeptember 28, 2020ویب ڈیسک0 نیب دستاویزات کے مطابق 10 سال میں شہباز شریف اور ان کی فیملی کے اثاثے 7 ارب 38 کروڑ 20 لاکھ ہوگئے