وزیر دفاع پرویز خٹک کی جانب سے آرمی ایکٹ، ائیر فورس ایکٹ اور پاکستان نیوی آرڈیننس میں مزید ترمیم کرنے کی تحاریک پیش کی گئی

پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت کی درخواست پر اپنی تجاویز واپس لیں
قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتے کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔