ملک میں جمہوریت فوج کی وجہ سے ہی پنپ رہی ہے، شیخ رشیدDecember 17, 2019ویب ڈیسک0 وزیر ریلوے نے کہا کہ ہمارے چیف آف آرمی اسٹاف کو غدار قرار دیا جاتا ہے تو ہندوستان کے مسلمانوں پر قیامت گزرتی ہے۔