کوئٹہ جلسے میں زبان پھسلنے کی وجہ سے جو ہوا اس پر فوری رجوع کیا، پی ڈی ایم کے رہنما کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات ‘ میں بات چیت

کوئی بلوچستان کو پاکستان سے الگ نہیں کرسکتا ہے۔
ریاست کو توڑنے کی بات کی جو کہ سیکشن 124/125 کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔