فرانس میں احتجاجی تحریک پانچویں ہفتے میں داخل، 85 افراد گرفتارDecember 16, 2018ویب ڈیسک0 گرفتار شدگان میں سے 46 باقاعدہ گرفتار ہیں جب کہ دیگر زیر حراست افراد کے متعلق تفصیلات نہیں بتائی گئیں، رپورٹ