کراچی کے نوجوان کا پراجیکٹ ، عالمی سطح پر مقبولDecember 12, 2019سید سبط حسان رضوی0 سرمد حسن جعفری کے پراجیکٹ نے دبئی ڈیزائن ویک کے گلوبل گریڈ پروگرام 2019 میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔