خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کا فیصلہFebruary 21, 2020ویب ڈیسک0 نئے اٹارنی جنرل 2018 کے انتخابات سے قبل نگراں دور حکومت میں بھی اٹارنی جنرل کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں