میڈیکل رپورٹ میں سابق وزیراعظم کے صحت مند ہونے تک برطانیہ رہنے کی سفارش کی گئی ہے
پی پی رہنما کی طبیعت میں بہتری نہیں آرہی ہے، ان کا بلڈ پریشر بڑھا ہوا ہے اور ساتھ ہی شوگر لیول بھی کنٹرول میں نہیں ہے۔
خورشید شاہ کی انجیو گرافی کی رپورٹ چیئرمین نیب کو بھی بھجوا دی گئی۔
لاہور کے تمام سرکاری اسپتالوں میں غریبوں کو دی گئی ایک اور سہولت بھی ختم کر دی گئی۔
سابق وزیراعظم نواز شریف جناح اسپتال لاہور میں آج نویں روز بھی زیر علاج ہیں۔
انجیو گرافی کے بعد ڈاکڑز نے مولانا طارق جمیل کی صحت تسلی بخش قرار دیتے ہوئے انہیں گھر بھیج دیا۔
مولانا طارق جمیل کے دل کو خون فراہم کرنے والی ایک شریان میں اسٹنٹ ڈالا گیا ہے، ڈاکٹر






