کندھ کوٹ: آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کی متعدد کمین گاہیں نذر آتشMay 27, 2021ویب ڈیسک0 آپریشن 9 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری، جرائم پیشہ افراد کے خاتمے اور امن امان برقرار رکھنے کے لیے کیا جا رہا ہے، ایس ایس پی امجد شیخ