اسلام آباد : سپر مارکیٹ سے لاپتہ چینی باشندے کی نعش برآمدApril 20, 2019ویب ڈیسک0 پولیس کا کہنا ہے کہ چینی باشندے کی نعش ایک نالے سے برآمد ہوئی ہے اور بظاہر سر پر چوٹوں کے نشانات بھی پائے گئے ہیں۔