ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی کا انتقال ہو گیاApril 19, 2022ویب ڈیسک0 اقبال محمد علی گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے، ترجمان ایم کیو ایم پاکستان