سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے متحدہ اپوزیشن کا پارلیمنٹ کے باہر احتجاجSeptember 19, 2019فیضان خان0 اس موقع پر گرفتار رہنماؤں کی تصاویر بھی سجائیں۔ اسپیکراستعفیٰ دو کے نعرے لگائے۔ تقریروں میں کہا کہ حق نمائندگی نہ دیا گیا تو احتجاج کا دائرہ بڑھائیں گے۔