کراچی: رینجرز ، ایس آئی یو کی مشترکہ کارروائی میں مغوی شہری بازیابMay 2, 2020ویب ڈیسک0 دوران کارروائی 4 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں جبکہ گینگ کے 2 مفرور ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔