ملتان سلطانز کی مسلسل چوتھی کامیابی، اسلام آباد یونائیٹڈ کو 20 رنز سے شکستFebruary 1, 2022ویب ڈیسک0 ملتان سلطانز کے 217 رنز کے جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ 20 ویں اوور میں197 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔