کراچی: ’’اربن فاریسٹ ‘‘کا اجازت نامہ منسوخ کرکے 15 ہزار پودوں کولاوارث کردیا گیاSeptember 11, 2019عاطف حسین0 کنکریٹ کا جنگل بنتے کراچی میں درختوں سے پیارکرنےوالے ایک شہری نے سرکاری پارک کو گود لے کر جنگل اُگانے کی کوشش کی جو کے ایم سی کو پسند نہ آئی۔