ارکان اسمبلی کی تنخواہوں کامعاملہ گورنر پنجاب کے ہاتھ میںMarch 14, 2019ارشد چوھدری0 تنخواہوں میں اضافہ گورنر پنجاب کے دستخطوں سے مشروط ہے۔ گورنر پنجاب نے بل پر دستخط کر نے سے پہلے وزیراعظم سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے