ڈاکٹر کنول امین دو مرتبہ فل برائٹ فیلوشپ، تین مرتبہ بیسٹ انٹرنیشنل ریسرچ پیپر ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں
عدالت نے علی ظفر کے وکیل کی استدعا کو منظور کرتے ہوئے سماعت 21 مئی تک ملتوی کردی
یادر رہے گلوکارہ میشا شفیع نے ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت کرنے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے جانبداری کا الزام عائد کر دیا تھا۔
جو حق سچ پر ہوتا ہے، وہ بن بلائے عدالت میں آتا ہے۔ جھوٹا عدالتوں کے بلانے پر بھی عدالتوں میں نہیں آتا۔ مجھ پر جھوٹا الزام لگایا گیا۔



