آرمی ایکٹ میں ترامیم، بلاول کا قانونی طریقہ کار اختیار کرنے پر زورJanuary 2, 2020ویب ڈیسک0 کہتے ہیں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اور ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے دوسری جماعتوں سے مشاورت کی جائے گی
وزیراعظم عمران خان کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گےJanuary 2, 2020نعمان مقصود0 وزیراعظم قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت سے پہلے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔