اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دکھا کر ووٹ ڈالنے کی پاداش میں عمران خان کو 30 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔

تحریک انصاف سربراہ عمران خان کو انتخابی کمیشن کا نوٹس ووٹ کی رزاداری برقرار نہ رکھنے پر جاری کیا گیا ہے۔