اظہر محمود نے بطور اسسٹنٹ اور بولنگ کوچ پشاور زلمی کو جوائن کر لیا ہے۔
وہ پی ایس ایل 11 میں زلمی کے کھلاڑیوں کی کوچنگ کریں گے اور ٹیم کی بولنگ ڈپارٹمنٹ کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
ٹی 20 ورلڈکپ، یو اے ای نے نیوزی لینڈ کو بڑا ہدف دے دیا
اظہر محمود کی شمولیت سے زلمی کی بولنگ لائن میں تجربہ اور تکنیکی مہارت میں اضافہ متوقع ہے جبکہ نوجوان کھلاڑیوں کو سیکھنے کا موقع بھی ملے گا۔
پشاورزلمی کے فینزاظہرمحمود کی کوچنگ سے ٹیم کی کارکردگی میں بہتری کی امید رکھ رہے ہیں۔
