آئی سی سی کی جانب سے انڈر 19 ورلڈکپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا۔
انڈر 19 ورلڈکپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں قومی نوجوان فاسٹ بالر علی رضا بھی شامل ہیں ، آئی سی سی کی جانب سے ٹیم کی کپتانی انگلش کرکٹر تھامس رو کو دی گئی۔
بھارت نے افغانستان کو شکست دیکر انڈر19 ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی
دیگر کھلاڑیوں میں واہےبھوو سوریاونشی، ویرن چمودیتا، فیصل خان اور اولیور پیک شامل ہیں ، بین میز، کنشک چوہان، نورستانی عمرذائی، ویٹل لاز، مینی لمزڈین اور ہینل پٹیل کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔
یاد رہے بھارت نے فائنل میں انگلینڈ کو 100 رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ اپنے نام کیا تھا۔
