ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں انگلیلنڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیپال کو شکست دیدی۔
انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنائے ، نیپال کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنا سکی۔
پاکستان چیمپئنز کا ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں فاتحانہ آغاز، انگلینڈ کو شکست
انگلینڈ کی جانب سے جیکب بیتھل نے 55 اور ہیری بروک نے شاندار 53 رنز کی اننگ کھیلی۔
نیپال کی جانب سے کوشل بورٹل نے 29 ، روہٹ پاڈل 39 ، دیپندرا سنگھ 44 اور لوکیش بام نے 39 رنز کی جارحانہ اننگ کھیلی۔ انگلینڈ کے لیام ڈاوسن نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
