اسلام آباد، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی20 ورلڈ کپ کے حوالے سے آئی سی سی کو خط ارسال کر دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ پی سی بی نے خط میں ٹورنامنٹ بائیکاٹ کی وجوہات سے آئی سی سی کو آگاہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے اپنے خط میں شفافیت، میچ شیڈول اوردیگرمتعلقہ امورپرتحفظات کی نشاندہی کی ہے، بورڈ کی جانب سے باضابطہ موقف اور آئندہ اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 183 رنز کا ہدف دیدیا
اس خط کے بعد دونوں کرکٹ بورڈز اورعالمی کرکٹ کونسل کے درمیان رابطے مزید سرگرم ہو سکتے ہیں جبکہ شائقین کرکٹ بھی اس معاملے کو بڑی دلچسپی سے دیکھ رہے ہیں۔
