پشاور ہائیکورٹ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر مردان سینئر سول جج کو نوکری سے فارغ کر دیا۔
مردان سینئر سول جج کی برطرفی سے متعلق پشاور ہائیکورٹ نے اعلامیہ جاری کردیا ہے، اعلامیے کے مطابق سینئر سول جج نے دوران ملازمت ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی۔
عازمین حج کیلئے اہم خبر، سعودی حج ویزا بائیو میٹرک کی ڈیڈ لائن سامنے آ گئی
پشاور ہائیکورٹ نے کہا کہ ڈسپلن کی خلاف ورزی پر جاری شوکاز نوٹس کا تسلی بخش جواب نہیں دیا گیا، اعلامیے میں کہا گیا کہ جرم ثابت ہونے پر سینئرسول جج کو نوکری سے فارغ کیا جاتا ہے۔
