نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں، گورنر اسٹیٹ بینک نے آگاہ کر دیا۔
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب نہیں ہوں گے، گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے سخت مانیٹری پالیسی کا معاہدہ ہے۔
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ
ان کا کہنا تھا کہ بیرونی قرض اور سود ادائیگی کی مد میں چھ ارب ڈالر ادا کر چکے ہیں۔
