کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک بار پھر 5 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی۔
سونا، اسٹاک مارکیٹ یا پلاٹ،کن پاکستانی سرمایہ کاروں کو 2025 میں زیادہ فائدہ ہوا؟
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں24000روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 5لاکھ 14ہزار362روپے ہو گئی
اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت میں 20ہزار576روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد 10گرام سونے کی نئی قیمت 4لاکھ 40ہزار982روپے ہو گئی
سم کارڈز سے لاکھوں کا سونا نکال لیا، لیکن کیسے؟ ویڈیو وائرل
دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 137ڈالر اضافے سے 4ہزار 813ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔
