ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سونے کے فی تولہ نرخ میں 200 روپے کی معمولی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔
10 گرام سونے کا نرخ 172 روپے کم ہوا جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 31 ہزار 189 روپے ہو گئی۔ گزشتہ روز سونے کے فی تولہ نرخ میں 2500 کا اضافہ ہوا تھا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 2 ڈالر کی کمی ہونے سے فی اونس سونا 3643 ڈالرکا ہو گیا۔
