سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہو گئی، گزشتہ روز سونا مہنگا ہوا تھا۔
سونے کے فی تولہ نرخ میں 1100 روپے کی کمی ہونے سے قیمت 3 لاکھ 56 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔
اسٹیٹ بینک نے پریزم پلس ادائیگی اور تصفیے کا نیا نظام متعارف کرا دیا
دس گرام سونے کا ریٹ 943 روپے کم ہونے سے قیمت 3 لاکھ 5 ہزار 727 روپے کی سطح پر آ گئی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 11 ڈالر کی کمی ہونے سے فی اونس سونا 3 ہزار 339 ڈالر کا ہو گیا ہے۔
