بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 77 پیسے بشمول ٹیکس کمی کا امکان ہے ،بجلی کی قیمت میں کمی چوتھی سہ ماہی اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ملے گی۔
چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے جمع کروائی، نیپرا کی جانب سے درخواست پر سماعت گزشتہ روز ہوئی۔
پی ٹی آئی کے 9 ارکان پارلیمنٹ نااہل قرار
اگست، ستمبر اور اکتوبر کے بلوں میں 1.89روپے فی یونٹ کمی متوقع ہے ۔
اگست کے بلوں میں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 34 پیسے کمی ہو گی۔
