سندھ پولیس کے 6کانسٹیبلز سندھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان دیکر اے ایس آئی منتخب ہوگئے ۔
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی جانب سے پولیس اہلکاروں کے اعزازمیں تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اہلکاروں کا مسابقتی امتحان پاس کرکے افسرمنتخب ہونا اچھا آغازہے۔
ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف اعلان کے بعدایشیائی مارکیٹوں میں مندی
تھانہ کلچر کا تبدیل ہونا عوام کو خوشگوار اور عوام دوست ماحول فراہم کررہا ہے،حکومت نے تھانہ کلچرکومزید بہتربنانے لئے فنڈز دیے ہیں۔
پولیس کی جرائم بالخصوص منشیات کیخلاف مہم کے مثبت نتائج آرہے ہیں،سندھ پولیس کا محکمہ ضرورت مندوں کا ضرورت کے وقت کام آتا ہے۔
خدمات کرنے کا مینڈیٹ سندھ پولیس سمیت صرف چندمحکموں کے پاس ہے،عوام پولیس سے بنیادی طورپر سیکیورٹی سروس چاہتے ہیں۔
سینیٹ کی پنجاب اسمبلی سے جنرل نشست پرانتخاب ملتوی
عوام کو بہترسیکیورٹی سروس دینا جرائم کے خاتمہ کا بنیادی کلیہ ہے،جب ہم ٹیم کی صورت میں کام کرتے ہیں تو اچھے نتائج برآمد ہوتے ہیں۔
