پاکستان سپرلیگ میں پریکٹس سیشن کے دوران پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم گیند لگنے سے زخمی ہو گئے۔
پی ایس ایل میں پشا ور زلمی اور کراچی کنگز کا میچ آج راولپنڈی میں شیڈول ہے جس میں بابراعظم کے نہ کھیلنے کا امکان ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 109 رنز سے ہرا دیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق بابراعظم کراچی کنگز کے خلاف میچ سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران گیند لگنے کی وجہ سے زخمی ہوگئے تھے۔
پشاور زلمی کی جانب سے ابھی تک بابراعظم کے میچ سے باہر ہونے کی باضابطہ طور پر تصدیق نہیں کی گئی ہے۔
