تحریک انصاف کے رہنما و سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو گرفتار کر لیا گیاہے۔ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کراچی ارسلان تاج نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں ڈیفنس فیز 8 کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ارسلان تاج کے مطابق انہیں درخشاں تھانے منتقل کرنے کی اطلاعات ہیں۔ عمران اسماعیل