پاک فوج نے عالمی فوجی باکسنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ روس میں 58ویں عالمی فوجی باکسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جہاں پاک فوج کے سپاہی بلاول ضیاء نے چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔