گھروں یا دفاتر میں ہیٹر یا گرم ہوا کے استعمال سے بالوں کی قدرتی نمی ختم ہو جاتی ہے
تمام مسافروں کی تھرمل اسکریننگ، طبی معائنہ اور گذشتہ 21 دنوں کے سفر کی تفصیلات حاصل کی جائیں گی
بیسل سیڈز میں تقریباً 130 کیلوریز فی اونس ہوتی ہیں
اس کا اصل ذریعہ پھل کھانے والے چمگادڑ ہیں
ناک کے خلیے رائنو وائرس کے خلاف جسم کی پہلی دفاعی لائن کا کردار ادا کرتے ہیں
منکی پاکس کے مجموعی طور پر 18 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں
بغیر بارڈر ہیلتھ سروسز ہیلتھ کلیئرنس کسی فرد کو پاکستان میں داخلے کی اجازت نہیں ہو گی
لاہور میں مہم 7 روز، دیگر اضلاع میں 4 روز جاری رہے گی، ایک کروڑ 78 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف
ساحلی علاقوں یا سمندر کے قریب رہائش پذیر افراد میں ہائی بلڈ پریشر کا رجحان زیادہ ہوتا ہے
بہت سے مریض کیموتھراپی کے بعد صحت یاب ہو کر عام زندگی کی طرف واپس لوٹ جاتے ہیں
ایسے وائرس مستقبل میں ممکنہ خطرات بھی پیدا کر سکتے ہیں
چین، تھائی لینڈ، نیپال اور تائیوان سمیت کئی ممالک میں ایئرپورٹس پر نگرانی سخت کر دی گئی ہے
پین کلرز جیسے اسپرین یا پیراسیٹامول میں کیفین پہلے سے شامل ہو سکتی ہے
ناخنوں کا رنگ، بناوٹ اور شکل جسمانی صحت کی عکاسی کرتے ہیں
ورزش اور وٹامن سی کے فوائد میں ہارمونز کی سطح میں بہتری ہونا شامل ہیں














