رکن قومی اسمبلی زین قریشی کا کورونا ٹیسٹ تیسری مرتبہ مثبت آیا ہے۔
عوام سے اپیل ہے کہ ایس او پیز پر عملدرآمد کریں اور ویکسی نیشن کرائیں، وزیراعلیٰ خالد خورشید
صوبے میں اس وقت 23 مریض وینٹی لیٹرز پر زیر علاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
کورونا کیسز کی یومیہ تعداد پانچ ہزار تک پہنچ گئی ہے، کابینہ اجلاس کے بعد وفاقی وزیر کی میڈیا بریفنگ
جاپان کے وسطی علاقوں میں کورونا اور نئے ویریئنٹ اومیکرون کے کیسز میں اضافہ ہو گیا۔
تعلیمی اداروں کو آئندہ دس روز کے لیے بند کرنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
جنرل مارک ملی مکمل طور پر ویکسینیٹڈ ہیں اور انہوں نے بوسٹر ڈوز بھی لگوا رکھی ہے۔
صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد بڑھ کر پانچ لاکھ چار ہزار193 ہو گئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
ڈی ایچ او اسلام آباد نے دونوں تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کردیا۔