Author: شہربانو گیلانی

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں کلمہ چوک پر اپنے مطالبات منوانے کے لیے نابینا افراد کا دھرنا آٹھویں روز بھی جاری ہے۔ احتجاج کے باعث میٹرو بس سروس معطل رہی اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ نابینا افراد کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارسے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ہمارے مطالبات پر ازخود نوٹس لیں۔ ہماری روزی روٹی کا بندوبست کیا جائے، جو نابینا افراد نوکری کے لائق ہیں، انہیں روزگار فراہم کیا جائے۔ دوسری جانب شہریوں کا کہنا ہے کہ نابینا افراد آٹھ…

Read More