رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کے حوالے سے وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو خصوصی اقدامات کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔
Author: شفیق شریف
کمشنر، ڈپٹی کمشنر، اے سی، تحصیلدار اور نائب تحصیلدار کی کارکردگی کا تعین ”کے پی آئی“سے ہوگا۔
9 اور 10 محرم الحرام کو ڈبل سواری پر پابندی عائد ہو گی، کابینہ کمیٹی پنجاب کا فیصلہ
پرویزالہٰی فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے تو انہیں گرفتار کیا گیا، نگران وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عامر میر
ایم کیوایم کا وفد کل چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کرنے جائیگا، ذرائع
میڈیکل بورڈ نواز شریف کی 29 صفحات پر مشتمل میڈیکل رپورٹ کا جائزہ لے گا۔
بیگم صفدر اعوان کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں مٹھائی لایا ہوں۔
محکموں میں تبدیلی وزیراعلیٰ پنجاب کا آئینی اختیار ہے، انصر مجید
لاہور سمیت بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ
اب منتوں سے کام نہیں چلے گا حکومت کام کر کے دکھائے، اسپیکر پنجاب اسمبلی
اب بل کا گزٹ نوٹی فکیشن اسمبلی جاری کرے گی اور وہ قانون بن جائے گا، اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی
بلاول ہاؤس لاہور سے آموں کی15 پیٹیاں بھجوائی گئی ہیں
پرویزالہٰی بلاول ہاؤس لاہور پہنچے تو سابق صدر آصف علی زرداری نے ان کا خود استقبال کیا۔
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے 2017 کی بنیادی تنخواہ پر 25 فیصد اسپیشل الاؤنس کی منظوری دے دی
قائم مقام اسپیکر دوست محمد مزاری نے چودھر ی نثار سے حلف لیا














